آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 57
اِنَّ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا﴿57﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُؤْذُوْنَایذا دیتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- لَعَنَهُمُان پر لعنت کی
- اللّٰهُاللہ
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَاَعَدَّاور تیار کیا اس نے
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابًا مُّهِيْنًارسوا کرنے والا عذاب
Translation · Aasan Quran
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچاتے ہیں اللہ نے دنیا اور آخرت میں ان پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے ایسا عذاب تیار کر رکھا ہے جو ذلیل کر کے رکھ دے گا۔