آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 56
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ١ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا﴿56﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- وَمَلٰٓئِكَتَهٗاور اس کے فرشتے
- يُصَلُّوْنَدرود بھیجتے ہیں
- عَلَي النَّبِيِّ ۭنبی پر
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
- صَلُّوْادرود بھیجو
- عَلَيْهِاس پر
- وَسَلِّمُوْااور سلام بھیجو
- تَسْلِيْمًاخوب سلام
Translation · Aasan Quran
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔