آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 68
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا۠ع﴿68﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰتِهِمْدے انہیں
- ضِعْفَيْنِدوگنا
- مِنَ الْعَذَابِعذاب
- وَالْعَنْهُمْاور لنعت کر ان پر
- لَعْنًالعنت
- كَبِيْرًابڑی
Translation · Aasan Quran
اے ہمارے پروردگار ! ان کو دوگنا عذاب دے، اور ان پر ایسی لعنت کر جو بڑی بھاری لعنت ہو۔