Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 69

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اٰذَوْا مُوْسٰى فَبَرَّاَهُ اللّٰهُ مِمَّا قَالُوْا١ؕ وَ كَانَ عِنْدَ اللّٰهِ وَجِیْهًاؕ﴿69﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
    3. لَا تَكُوْنُوْاتم نہ ہونا
    4. كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
    5. اٰذَوْاانہوں نے ستایا
    6. مُوْسٰىموسیٰ
    7. فَبَرَّاَهُتو بری کردیا اس کو
    8. اللّٰهُاللہ
    9. مِمَّااس سے جو
    10. قَالُوْا ۭانہوں نے کہا
    11. وَكَانَاور وہ تھے
    12. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    13. وَجِيْهًاباآبرو
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! ان لوگوں کی طرح نہ بن جانا جنہوں نے موسیٰ کو ستایا تھا، پھر اللہ نے ان کو ان باتوں سے بری کردیا جو ان لوگوں نے بنائی تھیں (51) اور وہ اللہ کے نزدیک بڑے رتبے والے تھے۔
Tafseer · Aasan Quran
51: بنو اسرائیل نے حضرت موسیٰ ؑ پر طرح طرح کے الزامات لگا کر انہیں بہت ستایا تھا۔ حضور سرور عالم ﷺ کی امت سے فرمایا جا رہا ہے کہ وہ ایسی حرکت نہ کریں۔