Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 25

  1. قُلْ لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّاۤ اَجْرَمْنَا وَ لَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿25﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. لَّا تُسْئَلُوْنَتم سے نہ پوچھا جائے
    3. عَمَّآاس کی بابت
    4. اَجْرَمْنَاجو ہم نے گناہ کیا
    5. وَلَا نُسْئَلُاور نہ ہم سے پوچھا جائے گا
    6. عَمَّااس کی بابت
    7. تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : ہم نے جو جرم کیا ہو، اس کے بارے میں تم سے نہیں پوچھا جائے گا، اور تم جو عمل کرتے ہو، اس کے بارے میں ہم سے سوال نہیں ہوگا۔