Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 24

  1. قُلْ مَنْ یَّرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّاۤ اَوْ اِیَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿24﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. مَنْکون
    3. يَّرْزُقُكُمْتمہیں رزق دیتا ہے
    4. مِّنَ السَّمٰوٰتِآسمانوں سے
    5. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    6. قُلِفرمادیں
    7. اللّٰهُ ۙاللہ
    8. وَاِنَّآاور بیشک ہم
    9. اَوْیا
    10. اِيَّاكُمْتم ہی
    11. لَعَلٰى هُدًىالبتہ ہدایت پر
    12. اَوْیا
    13. فِيْ ضَلٰلٍگمراہی میں
    14. مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Aasan Quran
کہو کہ کون ہے جو تمہیں آسمانوں سے اور زمین سے رزق دیتا ہے ؟ کہو : وہ اللہ ہے ! اور ہم ہوں یا تم، یا تو ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں۔