آسان قرآن
Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 4
لِّیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿4﴾
- لِّيَجْزِيَتاکہ جزا دے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کو جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِ ۭنیک
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌاور عزت کی روزی
Translation · Aasan Quran
(اور قیامت اس لیے آئے گی) تاکہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، اللہ ان کو انعام دے۔ ایسے لوگوں کے لیے مغفرت ہے اور باعزت رزق۔