آسان قرآن
Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 15
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِ١ۚ وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿15﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو !
- اَنْتُمُتم
- الْفُقَرَآءُمحتاج
- اِلَى اللّٰهِ ۚاللہ کے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- هُوَوہ
- الْغَنِيُّبےنیاز
- الْحَمِيْدُسزاوار حمد
Translation · Aasan Quran
اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو، اور اللہ بےنیاز ہے، ہر تعریف کا بذات خود مستحق (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: یعنی اللہ تعالیٰ دوسروں کی عبادت اور ان کے تعریف کرنے سے بالکل بےنیاز ہے، کوئی اس کی تعریف کرے یا نہ کرے، وہ بذات خود قابل تعریف ہے۔