Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 11

  1. اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ كَرِیْمٍ﴿11﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. تُنْذِرُتم ڈراتے ہو
    3. مَنِجو
    4. اتَّبَعَپیروی کرے
    5. الذِّكْرَکتاب نصیحت
    6. وَخَشِيَاور ڈرے
    7. الرَّحْمٰنَرحمن (اللہ)
    8. بِالْغَيْبِ ۚبن دیکھے
    9. فَبَشِّرْهُپس اسے خوشخبری دیں
    10. بِمَغْفِرَةٍبخشش کی
    11. وَّاَجْرٍاور اجر
    12. كَرِيْمٍاچھا
Translation · Aasan Quran
تم تو صرف ایسے شخص کو خبردار کرسکتے ہو جو نصیحت پر چلے، اور خدائے رحمن کو دیکھے بغیر اس سے ڈرے۔ چنانچہ ایسے شخص کو تم مغفرت اور باعزت اجر کی خوشخبری سنا دو۔