Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 15

  1. قَالُوْا مَاۤ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۙ وَ مَاۤ اَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْذِبُوْنَ﴿15﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. مَآ اَنْتُمْتم نہیں ہو
    3. اِلَّامگر۔ محض
    4. بَشَرٌآدمی
    5. مِّثْلُنَا ۙہم جیسے
    6. وَمَآاور نہیں
    7. اَنْزَلَاتارا
    8. الرَّحْمٰنُرحمن (اللہ)
    9. مِنْ شَيْءٍ ۙکچھ
    10. اِنْنہیں
    11. اَنْتُمْتم
    12. اِلَّامگر ۔ محض
    13. تَكْذِبُوْنَجھوٹ بولتے ہو
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی آدمی ہو۔ اور خدائے رحمن نے کوئی چیز نازل نہیں کی ہے، اور تم سراسر جھوٹ بول رہے ہو۔