آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 16
قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ﴿16﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- رَبُّنَاہمارا پروردگار
- يَعْلَمُجانتا ہے
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- لَمُرْسَلُوْنَالبتہ بھیجے گئے
Translation · Aasan Quran
ان (رسولوں) نے کہا : ہمارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ ہمیں واقعی تمہارے پاس رسول بنا کر بھیجا گیا ہے۔