آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 32
وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ۠ع﴿32﴾
- وَاِنْاور نہیں
- كُلٌّسب
- لَّمَّامگر
- جَمِيْعٌسب کے سب
- لَّدَيْنَاہمارے روبرو
- مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور یہ جتنے لوگ ہیں ان سبھی کو اکٹھا کر کے ہمارے سامنے حاضر کیا جائے گا۔