آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 33
وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الْاَرْضُ الْمَیْتَةُ١ۖۚ اَحْیَیْنٰهَا وَ اَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ یَاْكُلُوْنَ﴿33﴾
- وَاٰيَةٌایک نشانی
- لَّهُمُان کے لیے
- الْاَرْضُزمین
- الْمَيْتَةُ ښمردہ
- اَحْيَيْنٰهَاہم نے زندہ کیا اسے
- وَاَخْرَجْنَااور نکالا ہم نے
- مِنْهَااس سے
- حَبًّااناج
- فَمِنْهُپس اس سے
- يَاْكُلُوْنَوہ کھاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ان کے لیے ایک نشانی وہ زمین ہے جو مردہ پڑی ہوئی تھی، ہم نے اسے زندگی عطا کی، اور اس نے غلہ نکالا، جس کی خوراک یہ کھاتے ہیں۔