آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 41
وَ اٰیَةٌ لَّهُمْ اَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّیَّتَهُمْ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ﴿41﴾
- وَاٰيَةٌاور ایک نشانی
- لَّهُمْان کے لیے
- اَنَّاکہ ہم
- حَمَلْنَاہم نے سوار کیا
- ذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد
- فِي الْفُلْكِکشتی میں
- الْمَشْحُوْنِبھری ہوئی
Translation · Aasan Quran
اور ان کے لیے ایک اور نشانی یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا (17)
Tafseer · Aasan Quran
17: اولاد کا ذکر خاص طور پر اس لیے فرمایا گیا ہے کہ اہل عرب اپنی جوان اولاد کو تجارت کی غرض سے سمندری سفر پر بھیجا کرتے تھے۔