آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 44
اِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ﴿44﴾
- اِلَّامگر
- رَحْمَةًرحمت
- مِّنَّاہماری طرف سے
- وَمَتَاعًااور فائدہ دینا
- اِلٰى حِيْنٍایک وقت معین تک
Translation · Aasan Quran
لیکن یہ سب ہماری طرف سے ایک رحمت ہے، اور ایک معین وقت تک (زندگی کا) مزہ اٹھانے کا موقع ہے۔ (جو انہیں دیا جارہا ہے)