آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 45
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿45﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُمُان سے
- اتَّقُوْاتم ڈرو
- مَاجو
- بَيْنَ اَيْدِيْكُمْتمہارے سامنے
- وَمَااور جو
- خَلْفَكُمْتمہارے پیچھے
- لَعَلَّكُمْشاید تم
- تُرْحَمُوْنَپر رحم کیا جائے
Translation · Aasan Quran
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ : بچو اس (عذاب) سے جو تمہارے سامنے ہے، اور جو تمہارے (مرنے کے) کے بعد آئے گا تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (تو وہ ذرا کان نہیں دھرتے)