آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 51
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ﴿51﴾
- وَنُفِخَاور پھونکا جائے گا
- فِي الصُّوْرِصور میں
- فَاِذَا هُمْتو یکایک وہ
- مِّنَسے
- الْاَجْدَاثِقبریں
- اِلٰى رَبِّهِمْاپنے رب کی طرف
- يَنْسِلُوْنَدوڑیں گے
Translation · Aasan Quran
اور صور پھونکا جائے گا تو یکایک یہ اپنی قبروں سے نکل کر اپنے پروردگار کی طرف تیزی سے روانہ ہوجائیں گے۔