آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 50
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ۠ع﴿50﴾
- فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپھر نہ کرسکیں گے
- تَوْصِيَةًوصیت کرنا
- وَّلَآاور نہ
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِهِمْاپنے گھر والے
- يَرْجِعُوْنَوہ لوٹ سکیں گے
Translation · Aasan Quran
پھر نہ یہ کوئی وصیت کرسکیں گے، اور نہ اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاسکیں گے۔