آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 55
اِنَّ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ الْیَوْمَ فِیْ شُغُلٍ فٰكِهُوْنَۚ﴿55﴾
- اِنَّبیشک
- اَصْحٰبَ الْجَنَّةِاہل جنت
- الْيَوْمَآج
- فِيْ شُغُلٍایک شغل میں
- فٰكِهُوْنَباتیں (خوش طبعی کرتے)
Translation · Aasan Quran
جنت والے لوگ اس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے۔