آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 56
هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ﴿56﴾
- هُمْوہ
- وَاَزْوَاجُهُمْاور ان کی بیویاں
- فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
- عَلَيپر
- الْاَرَآئِكِتختوں پر
- مُتَّكِئُوْنَتکیہ لگائے ہوئے
Translation · Aasan Quran
اور وہ ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔