آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 58
سَلٰمٌ١۫ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ﴿58﴾
- سَلٰمٌ ۣسلام
- قَوْلًافرمایا جائے گا
- مِّنْسے
- رَّبٍّ رَّحِيْمٍمہربان، پروردگار
Translation · Aasan Quran
رحمت والے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا۔
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 58
سَلٰمٌ١۫ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ﴿58﴾