Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 57

  1. لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ﴿57﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. فِيْهَااس میں
    3. فَاكِهَةٌمیوہ
    4. وَّلَهُمْاور ان کے لیے
    5. مَّا يَدَّعُوْنَجو وہ چاہیں گے
Translation · Aasan Quran
وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے۔