Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 66

  1. وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ﴿66﴾

    1. وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
    2. لَطَمَسْنَاتو مٹا دیں (ملیا میٹ کردیں)
    3. عَلٰٓيپر
    4. اَعْيُنِهِمْان کی آنکھیں
    5. فَاسْتَبَقُواپھر وہ سبقت کریں
    6. الصِّرَاطَراستہ
    7. فَاَنّٰىتو کہاں
    8. يُبْصِرُوْنَوہ دیکھ سکیں گے
Translation · Aasan Quran
اور اگر ہم چاہیں تو (یہیں دنیا میں ان کی آنکھیں مل یا میٹ کردیں، پھر یہ راستے (کی تلاش) میں بھاگے پھریں، لیکن انہیں کہاں کچھ سجھائی دے گا۔ ؟