Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 67

  1. وَ لَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّ لَا یَرْجِعُوْنَ۠ع﴿67﴾

    1. وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
    2. لَمَسَخْنٰهُمْہم مسخ کردیں انہیں
    3. عَلٰيپر۔ میں
    4. مَكَانَتِهِمْاور ان کی جگہیں
    5. فَمَا اسْتَطَاعُوْاپھر نہ کرسکیں
    6. مُضِيًّاچلنا
    7. وَّلَا يَرْجِعُوْنَاور نہ وہ لوٹیں
Translation · Aasan Quran
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے ان کی صورتیں اس طرح مسخ کردیں کہ یہ نہ آگے بڑھ سکیں، اور نہ پیچھے لوٹ سکیں۔