آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 73
وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ﴿73﴾
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- فِيْهَاان میں
- مَنَافِعُفائدے
- وَمَشَارِبُ ۭاور پینے کی چیزیں
- اَفَلَا يَشْكُرُوْنَکیا پھر وہ شکر نہیں کرتے ؟
Translation · Aasan Quran
نیز ان کو ان مویشیوں سے اور بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں، اور پینے کی چیزیں ملتی ہیں۔ کیا پھر بھی یہ شکر نہیں بجا لائیں گے ؟