آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 74
وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لَّعَلَّهُمْ یُنْصَرُوْنَؕ﴿74﴾
- وَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنا لیے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اٰلِهَةًاور معبود
- لَّعَلَّهُمْشاید وہ
- يُنْصَرُوْنَمدد کیے جائیں
Translation · Aasan Quran
اور انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اس امید پر دوسرے خدا بنا رکھے ہیں کہ انہیں (ان سے) مدد ملے۔