آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 115
وَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ﴿115﴾
- وَنَجَّيْنٰهُمَااور ان دونوں کو نجات دی
- وَقَوْمَهُمَااور ان کی قوم
- مِنَسے
- الْكَرْبِغم
- الْعَظِيْمِبڑا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے انہیں اور ان کی قوم کو ایک بڑے کرب سے نجات دی