آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 116
وَ نَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَۚ﴿116﴾
- وَنَصَرْنٰهُمْاور ہم نے مدد کی ان کی
- فَكَانُوْاتو وہ رہے
- هُمُوہی
- الْغٰلِبِيْنَ(جمع) غالب
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ان کی مدد کی جس کے نتیجے میں وہی غالب رہے۔