آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 168
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿168﴾
- لَوْ اَنَّاگر ہوتی
- عِنْدَنَاہمارے پاس
- ذِكْرًاکوئی نصیحت
- مِّنَسے
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
Translation · Aasan Quran
کہ اگر ہمارے پاس پچھلے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت کی کتاب ہوتی۔