آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 169
لَكُنَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ﴿169﴾
- لَكُنَّاضرور ہم ہوتے
- عِبَادَ اللّٰهِاللہ کے بندے
- الْمُخْلَصِيْنَخاص کیے (منتخب)
Translation · Aasan Quran
تو ہم بھی ضرور اللہ کے برگزیدہ بندوں میں شامل ہوتے۔ (32)
Tafseer · Aasan Quran
32: آنحضرت ﷺ کی تشریف آوری سے پہلے یہ بت پرست، یہودیوں اور عیسائیوں سے یہ کہتے تھے کہ اگر ہم پر کوئی آسمانی کتاب اتری تو ہم تم سے زیادہ اس کو مان کر اس پر عمل کریں گے۔ یہی مضمون سورة فاطر میں بھی گذرا ہے۔