آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 171
وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِیْنَۚۖ﴿171﴾
- وَلَقَدْ سَبَقَتْاور پہلے صادر ہوچکا ہے
- كَلِمَتُنَاہمارا وعدہ
- لِعِبَادِنَااپنے بندوں کے لیے
- الْمُرْسَلِيْنَرسولوں
Translation · Aasan Quran
اور ہم پہلے ہی اپنے پیغمبر بندوں کے بارے میں یہ بات طے کرچکے ہیں۔