آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 170
فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿170﴾
- فَكَفَرُوْاپھر انہوں نے انکار کیا
- بِهٖاس کا
- فَسَوْفَتو عنقریب
- يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Aasan Quran
پھر بھی انہوں نے کفر کی روش اپنائی ہے۔ اس لیے انہیں سب پتہ چلا جائے گا۔