آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 27
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ﴿27﴾
- وَاَقْبَلَاور رخ کرے گا
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض (ایک)
- عَلٰي بَعْضٍبعض پر دوسرے کی طرف
- يَّتَسَآءَلُوْنَباہم سوال کرتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
اور وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں سوال جواب کریں گے۔