Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 28

  1. قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ﴿28﴾

    1. قَالُوْٓاوہ کہیں گے
    2. اِنَّكُمْبیشک تم
    3. كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَاتم ہم پر آئے تھے
    4. عَنِ الْيَمِيْنِدائیں طرف سے
Translation · Aasan Quran
(ماتحت لوگ اپنے بڑوں سے) کہیں گے کہ تم تھے جو ہم پر بڑے زوروں سے چڑھ چڑھ کر آتے تھے۔ (7)
Tafseer · Aasan Quran
7: یعنی ہم پر زور ڈالتے تھے کہ ہم ایمان نہ لائیں۔