آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 52
یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ﴿52﴾
- يَّقُوْلُوہ کہتا تھا
- اَئِنَّكَکیا تو
- لَمِنَسے
- الْمُصَدِّقِيْنَسچے جاننے والے
Translation · Aasan Quran
جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ : کیا تم واقعی ان لوگوں میں سے ہو جو (آخرت کی زندگی کو) سچ مانتے ہیں ؟