Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 53

  1. ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِیْنُوْنَ﴿53﴾

    1. ءَاِذَاکیا جب
    2. مِتْنَاہم مرگئے
    3. وَكُنَّااور ہوگئے
    4. تُرَابًامٹی
    5. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    6. ءَاِنَّاکیا ہم
    7. لَمَدِيْنُوْنَالبتہ بدلہ دیے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
کیا جب ہم مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجائیں گے تو کیا واقعی ہمیں (اپنے کاموں کا) بدلہ دیا جائے گا ؟