آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 67
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ﴿67﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- لَهُمْان کے لیے
- عَلَيْهَااس پر
- لَشَوْبًاملا ملا کر
- مِّنْسے
- حَمِيْمٍکھولتا ہوا پانی
Translation · Aasan Quran
پھر انہیں اس کے اوپر سے کھولتے ہوئے پانی کا آمیزہ ملے گا۔ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: یعنی کھولتے ہوئے پانی میں زقوم کا بدمزہ ذائقہ اور پیپ وغیرہ ملی ہوگی۔