آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 68
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ﴿68﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- مَرْجِعَهُمْان کی بازگشت
- لَا۟البتہ
- اِلَىطرف
- الْجَحِيْمِجہنم
Translation · Aasan Quran
پھر وہ لوٹیں گے تو اسی دوزخ کی طرف لوٹیں گے۔ (13)
Tafseer · Aasan Quran
13: یعنی یہ عذاب بھگتنے کے بعد بھی وہ دوزخ سے نہیں نکلیں گے، بلکہ دوزخ ہی میں رہیں گے۔