آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 69
اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ﴿69﴾
- اِنَّهُمْبیشک ان
- اَلْفَوْاانہوں نے پایا
- اٰبَآءَهُمْاپنے باپ دادا
- ضَآلِّيْنَگمراہ (جمع)
Translation · Aasan Quran
انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا۔