آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 75
وَ لَقَدْ نَادٰىنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ﴿75﴾
- وَلَقَدْ نَادٰىنَااور تحقیق ہمیں پکارا
- نُوْحٌنوح
- فَلَنِعْمَسو ہم البتہ خوب
- الْمُجِيْبُوْنَدعا قبول کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور نوح نے ہمیں پکارا تھا تو (دیکھ لو کہ) ہم پکار کا کتنا اچھا جواب دینے والے ہیں۔