آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 76
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِ٘ۖ﴿76﴾
- وَنَجَّيْنٰهُاور ہم نے نجات دی اسے
- وَاَهْلَهٗاور اس کے گھر والے
- مِنَسے
- الْكَرْبِمصیبت
- الْعَظِيْمِبڑی
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑے کرب سے نجات دی۔