Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 77

  1. وَ جَعَلْنَا ذُرِّیَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِیْنَ٘ۖ﴿77﴾

    1. وَجَعَلْنَااور ہم نے کیا
    2. ذُرِّيَّتَهٗاس کی اولاد
    3. هُمُوہ
    4. الْبٰقِيْنَباقی رہنے والی
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ان کی نسل ہی کو باقی رکھا۔