آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 85
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا ذَا تَعْبُدُوْنَۚ﴿85﴾
- اِذْ قَالَجب اس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
- وَقَوْمِهٖاور اپنی قوم
- مَاذَاکس چیز
- تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ : تم کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو ؟