آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 86
اَئِفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِیْدُوْنَؕ﴿86﴾
- اَئِفْكًاکیا جھوٹ موٹ کے
- اٰلِهَةًمعبود
- دُوْنَ اللّٰهِاللہ کے سوا
- تُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
Translation · Aasan Quran
کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ موٹ کے خدا چاہتے ہو ؟