آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 87
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿87﴾
- فَمَاسو کیا
- ظَنُّكُمْتمہارا گمان
- بِرَبِّپروردگار کے بارے میں
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں
Translation · Aasan Quran
تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے، اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟