آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 98
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِیْنَ﴿98﴾
- فَاَرَادُوْاپھر انہوں نے چاہا
- بِهٖاس پر
- كَيْدًاداؤ
- فَجَعَلْنٰهُمُتو ہم نے کردیا انہیں
- الْاَسْفَلِيْنَزیر
Translation · Aasan Quran
اس طرح انہوں نے ابراہیم کے خلاف ایک برا منصوبہ بنانا چاہا، لیکن ہم نے انہیں نیچا دکھا دیا۔ (17)
Tafseer · Aasan Quran
17: یعنی جو آگ دہکائی گئی تھی، اللہ تعالیٰ نے اسے حضرت ابراہیم ؑ کے لیے ٹھنڈا کردیا۔ یہ واقعہ تفصیل کے ساتھ سورة انبیاء :32 میں گذر چکا ہے۔ وہیں اس کی تشریح بھی گذری ہے۔