آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 99
وَ قَالَ اِنِّیْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ﴿99﴾
- وَقَالَاور اس (ابراہیم نے) کہا
- اِنِّىْبیشک میں
- ذَاهِبٌجانے والا ہوں
- اِلٰى رَبِّيْاپنے رب کی طرف
- سَيَهْدِيْنِعنقریب وہ مجھے راہ دکھائے گا
Translation · Aasan Quran
اور ابراہیم نے کہا : میں اپنے رب کے پاس جارہا ہوں، وہی میری رہنمائی فرمائے گا۔ (18)
Tafseer · Aasan Quran
18: حضرت ابراہیم ؑ کا اصل وطن عراق تھا، اس واقعے کے بعد آپ شام کی طرف ہجرت فرما گئے تھے۔