آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 14
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ۠ع﴿14﴾
- اِنْنہیں
- كُلٌّسب
- اِلَّامگر
- كَذَّبَجھٹلایا
- الرُّسُلَرسولوں
- فَحَقَّپس آپڑا
- عِقَابِعذاب
Translation · Aasan Quran
ان میں سے کوئی ایسا نہیں تھا جس نے پیغمبروں کو نہ جھٹلایا ہو، اس لیے میرا عذاب بجا طور پر نازل ہو کر رہا۔