آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 13
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ﴿13﴾
- ثَمُوْدُاور ثمود
- وَقَوْمُ لُوْطٍاور قوم لوط
- وَّاَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ ۭاور ایکہ والے
- اُولٰٓئِكَیہی وہ
- الْاَحْزَابُگروہ
Translation · Aasan Quran
اور قوم ثمود، اور لوط کی قوم اور ایکہ والوں نے بھی۔ وہ تھے مخالف گروہ کے لوگ۔