Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 22

  1. اِذْ دَخَلُوْا عَلٰى دَاوٗدَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ۚ خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ وَ لَا تُشْطِطْ وَ اهْدِنَاۤ اِلٰى سَوَآءِ الصِّرَاطِ﴿22﴾

    1. اِذْ دَخَلُوْاجب وہ داخل ہوئے
    2. عَلٰيپر۔ پاس
    3. دَاوٗدَداؤد
    4. فَفَزِعَتو وہ گھبرایا
    5. مِنْهُمْان سے
    6. قَالُوْاانہوں نے کہا
    7. لَا تَخَفْ ۚخوف نہ کھاؤ
    8. خَصْمٰنِہم دو جھگڑنے والے
    9. بَغٰىزیادتی کی
    10. بَعْضُنَاہم میں سے ایک
    11. عَلٰي بَعْضٍدوسرے پر
    12. فَاحْكُمْتو آپ فیصلہ کردیں
    13. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    14. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    15. وَلَا تُشْطِطْاور زیادتی (بےانصافی نہ) کریں
    16. وَاهْدِنَآ اِلٰىاور ہماری رہنمائی کریں طرف
    17. سَوَآءِسیدھا
    18. الصِّرَاطِراستہ
Translation · Aasan Quran
جب وہ داؤد کے پاس پہنچے تو داؤد ان سے گھبرا گئے۔ انہوں نے کہا ڈریے نہیں، ہم ایک جھگڑے کے دو فریق ہیں، ہم میں سے ایک نے دوسرے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ اب آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کردیجیے اور زیادتی نہ کیجیے، اور ہمیں ٹھیک ٹھیک راستہ بتا دیجیے۔